کویت نے 2,192 افراد کی شہریت منسوخ کر دی

کویت نے مزید 2,192 افراد کی شہریت منسوخ کر دی۔ شہریت منسوخی کی کارروائی کویت کے سرکاری گزٹ میں شائع کی گئی۔ کویتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دو سال سے جاری شہریت جائزہ مہم کے تحت ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ میڈیا رپوٹ کے مطابق 2025 میں 50 ہزار افراد کی شہریت منسوخ کی گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed