پشاور میں گندم کی قیمت 100 روپے مزید بڑھا دی گئی

پشاور میں گندم 100 روپے مزید مہنگی ہو گئی ہے 40 کلو گرام گندم 11 ہزار 600 روپے تک پہنچ گئی ہے گندم کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے بڑے بڑے کاروباری افراد ڈیلرز نے کروڑوں روپے کا گندم سٹاک کر دیا ہے پشاور میں گندم کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے 10 ہزار روپے سے 1600 روپے کے اضافے کے ساتھ نئی قیمت 11 ہزار روپے 600 روپے تک پہنچ گئی ہے صوبے میں گندم کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ملک کی دیگر علاقوں میں گندم کی قیمتوں برقرار ہے گندم کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے نئی گندم کی مارکیٹ میں انے کے باوجود اس کی قیمتوں میں اضافے پر سوالیہ نشان بن چکا ہے۔شہر میں گندم اور اور اٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہو چکا ہے گندم اور اٹے کے علاوہ دیگر مصنوعات میں بھی اضافہ ہو چکا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed