پی آئی اے کا کارنامہ، ملتان کے حجاج کو جدہ چھوڑ کر روانہ

پی آئی اے کا ایک اور کارنامہ، پی آئی اے کی پرواز جدہ سے ملتان کے حجاج کو چھوڑ کر روانہ ہوگئی۔جدہ ایئرپورٹ پر مسافروں نے شدید احتجاج کیا، احتجاج کرنے والوں میں خواتین حجاج بھی شامل ہیں، حجاج کرام نے کہاکہ ہمارے پاس جدہ سے ملتان پی آئی اے پی کے 846 کی کنفرم ٹکٹ تھی، مقررہ وقت سے دو گھنٹے پہلے ایئرپورٹ پہنچے لیکن بورڈنگ کے وقت اتار دیا گیا۔حجاج کرام کا کہنا ہے کہ خواتین حجاج کرام سمیت ہم سب یہاں بے یار و مددگار کھڑے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed