سائوتھ ایشین گیمز پاکستان میں منعقد کرنے کا فیصلہ

سائوتھ ایشین گیمز مارچ 2027 میں پاکستان میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔14ویں ساتھ ایشین گیمز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے،ساتھ ایشین گیمزآئندہ سال 23 سے31 مارچ تک ہوں گے۔14ویں ساتھ ایشین گیمز کی میزبانی پاکستان ہی کے پاس رہے گی،تاشقند میں ایشین اولمپک کونسل کے اجلاس میں ایونٹ کی تاریخیں فائنل کی گئیں۔اجلاس میں صدر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن عارف سعید نے شرکت کی،وفاقی سیکرٹری آی پی سی محی الدین وانی نے بھی اجلاس میں شرکت کی حکومتِ پاکستان نے ساتھ ایشین گیمز کے کامیاب انعقاد کی یقین دہانی کروائی،14ویں ساتھ ایشین گیمز کی تاریخوں میں متعدد بار تبدیلی کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed