نیشنل ایکشن پلان کے تحت مہاجرین کیلئے کریک ڈائون

نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبے میں اہم سخت ترین کاروائیاں مہاجرین کے خلاف شروع کر دی ہے افغان مہاجرین کے بارے میں پشاور میں سروے مکمل کر لیا ہے افغان تاجروں۔مزدور۔ڈاکٹرز نرسز پیرا میڈیکل۔خواتین مہاجرین اداکاریں۔خواجہ سرا ۔تعلیمی ادارے۔زیر تعلیم طلبہ۔مدارس اور اسکولوں میں موجود اساتذہ۔وغیرہ کی تفصیلات کے بارے میں سروے مکمل کر لیا گیا ہے کرائے کے گھروں میری خواہش پذیر مہاجرین۔غیر قانونی طور پر حاصل کی گئے اپنے گھروں کی تفصیلات۔گاڑیوں کی تفصیلات حاصل کی گئی ہے افغان مہاجرین کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت سخت ترین اقدامات کا اغاز کر دیا گیا ہے ذرائع کے مطابق مشکوک تین مہاجرین کو پرائیویٹ ہسپتالوں سے گرفتار کر لیا ہے تینوں مہاجرین پرائیویٹ ہسپتال میں علاج کے لیے ائے تھے پشاور میں جرائم کے حوالے سے مرتب کردہ رپورٹ کے مطابق 50 سے 80 فیصد مہاجرین کرائم میں ملوث ہے۔غیر قانونی طور پر پاکستانی کارڈ حاصل کرنے والے مہاجرین کی تفصیلات بھی فرہم کی گئے ہیں ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں کی دوری کیے اور مختلف مقامات کی نشاندہی کر دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed