نیشنل یوتھ گیمز کیلئے خیبرپختونخوا کے اتھلیٹکس کھلاڑیوں کے ٹرائلز کاانعقاد، فائنل مرحلے کےبعد حتمی سکواڈ کا اعلان کیاجائےگا،عابدناظم

نیشنل یوتھ گیمز کیلئے خیبرپختونخوا کے اتھلیٹکس کھلاڑیوں کے ٹرائلز کاانعقاد، فائنل مرحلے کےبعد حتمی سکواڈ کا اعلان کیاجائےگا،عابدناظم

 

 

پاکستان سپورٹس بورڈ (PSB) اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے اشتراک سے آئندہ ماہ ستمبر میں جناح اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہونے والے نیشنل یوتھ گیمز کے لیے خیبرپختونخوا کے مرد و خواتین اتھلیٹکس کھلاڑیوں کے ٹرائلز منعقد کیے گئے۔

حیات أباد سپورٹس کمپلیکس کے ایڈمنسٹریٹر عابد ناظم کےمطابق ٹرائلز کے دوران بڑی تعداد میں مرد و خواتین ایتھلیٹس نے شرکت کی، جہاں سلکشن کمیٹی کی نگرانی میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ کمیٹی میں ایشین گولڈ میڈلسٹ اتھلیٹ اسد اقبال، عابد ناظم، جعفر شاہ، مشرف آفریدی اور خاتون کوچ بشری شامل ہیں۔

انکاکہناتھاکہ ابتدائی مرحلے میں کمیٹی نے بہترین کارکردگی دکھانے والے 20 مرد اور 15 خواتین کھلاڑیوں کو منتخب کرلیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی کے مطابق فائنل ٹرائلز کے بعد نیشنل یوتھ گیمز میں شرکت کرنے والی خیبرپختونخوا کی حتمی ٹیم کا اعلان کیا جائے گ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed