میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے پشاور کی چار احتساب عدالتیں ختم کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا۔ ان عدالتوں کی جگہ دو اینٹی نارکوٹکس، ایک ایف آئی اے اور ایک بینکنگ کورٹ قائم کردی گئی۔
اعلامیے کے مطابق چاروں عدالتوں میں ججز بھی تعینات کردیے گئے ہیں، دو اینٹی نارکوٹکس عدالتیں پشاور میں کام کریں گی، ایک عدالت اینٹی کرپشن امیگریشن ایبٹ آباد اور بینکنگ کورٹ ڈی آئی خان میں قائم کی گئی ہے۔
اعلامیے میں کہا ہے کہ پشاور میں اب 8 کے بجائے 4 احتساب عدالتیں کام کریں گے۔








1 تبصرہ. Leave new
Your point of view caught my eye and was very interesting. Thanks. I have a question for you.