پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند ہے، جس کے باعث لاہور ملتان موٹر وے ایم-3، فیض پور سے سمندری تک بند کردی گئی ہے۔قومی شاہراہوں پر بھی دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔موٹر وے پولیس نے شہریوں کو محتاط ڈرائیونگ اور غیرضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت جاری کردی۔دوسری جانب دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا اور کراچی کا تیسرا نمبر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed