کوٹ ادو: خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم ASI کا جسمانی ریمانڈ

 

جنوبی پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں خاتون سے مبینہ طور پر زیادتی کے الزام میں گرفتار کیئے گئے اے ایس آئی امتیاز سہرانی کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔مظفرگڑھ کی عدالت نے ملزم کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔مظفرگڑھ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کا میڈیکل کروا لیا گیا ہے، خاتون اور ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ بھی کروایا جائے گا۔وا ضح رہے کہ کوٹ ادو میں 24 نومبر کو ایایس آئی اور 3 اہلکاروں نے مبینہ طور پر خاتون سے زیادتی کی تھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed