ڈی جی ISI کی تقرری کا نوٹیفیکشن جاری

 

وزیراعظم عمران خان نے ڈائریکٹر جنرل، آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی تقرری کی منظوری دے دی۔وزیراعظم ہاوس نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔وزیراعظم ہاوس سے جاری نوٹیفکیشن کا اطلاق 20 نومبر 2021 سے ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق موجودہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید 19 نومبر تک اپنے فرائض انجام دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed