خیبر پختونخوا، معطل ارکانِ اسمبلی اور ملازمین کو تنخواہیں جاری

ذرائع نے بتایا کہ گورنرراج کے بعد صوبائی اسمبلی معطل کردی گئی تھیں اور11 اکتوبر سے صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ بند ہے اور ارکان معطل ہیں۔یاد رہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد 11 اکتوبر 2026 کو صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے لیے سمر پر دستخط کردیے تھے۔صدارتی اعلان میں کہا گیا تھا کہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور امن وامان کی بدترین صورت حال کے پیش نظر ایمرجنسی عوام کی جان و مال کو لاحق سنگین خطرات، سرکاری تنصیبات، بنیادی ڈھانچے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر دہشت گردوں کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed