پشاور میں ٹارگٹ کلنگ’ سپیشل برانچ کا ملازم قتل

صوبائی دارالحکومت پشاور میں سپیشل برانچ ملازم قتل کر دیا گیا، اس حوالے سے پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ پشاور کے نواحی انزری بانڈہ سفید سنگ میں واقعہ رونما ہوا۔پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے یاسر نامی سپیشل برانچ ملازم قتل کر دیا، یاسر یونیورسٹی برانچ چوکی میں کمپیوٹر اپریٹر تھا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ واقعے کے بعد پولیس نے مقتول کی نعش کو خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا اور رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed