خیبرپختونخوا حکومت کے بازاروں میں سمارٹ لاک ڈائون پر تحفظات

صوبائی حکومت میں بازاروں میں سمارٹ لاک ڈائون پر تحفظات کا اظہار کر دیا ہے تاہم حتمی فیصلہ صوبائی کابینہ کی اجلاس میں کیا جائے گا موجودہ کاروباری صورتحال کے باعث بازاروں کو سمارٹ لاک ڈان کے تحت نو بجے بند کرنے اور شادی ہالز کو 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ صوبائی حکومت نے اس کے بارے میں تجاویز ڈیپارٹمنٹ سے طلب کر لی ہے اور ان تجاویز کی روشنی میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔تعلیمی اداروں میں تین دن کی چھٹیوں کے حوالے سے بھی رپورٹس طلب کی گئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کاروباری افراد نے موجودہ کاروباری صورتحال کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈان کی مخالفت کر دیے ہے اور اپنے فیصلے سے پشاور کی انتظامیہ کو اگاہ کر دیا ہے سمارٹ لاک ڈان کے تحت کاروباری مراکز بند کرنے کے فیصلے کے نقصانات کے بارے میں بھی رپورٹ طلب کی گئی ہے شادی سیزن کا اغاز ہو گیا ہے جبکہ بازاروں میں موسم سرما کا اغاز ہو رہا ہے کاروباری افراد نے سمارٹ لاک ڈان کی مخالفت کر دی تین دن تعلیمی اداروں کو بند کرنے کے فیصلے کا بھی جائزہ لیا جائے گا اور اس کے بارے میں بھی رپورٹس طلب کی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed