گورنر راج ‘ ایمرجنسی کا نفاذ ‘ صوبہ بھر میں وکلاء کی ہڑتال و بائیکاٹ

خیبرپختونخوا بار کونسل کی جانب سے گورنرراج اور ایمرجنسی کے خلاف صوبہ گیر ہڑتال کی گئی، اس دوران پشاور میں بار کونسل کی کال پر آج وکلا پشاور ہائیکورٹ سمیت دیگر ضلعی عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔خیبرپختوںخوا بار کونسل نے واضح کیا کہ گورنر راج اور ایمر جنسی کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کریں گے، اور پارلیمانی نظام بحال کریں گے۔بار کونسل کے مطابق وکلا کے گھروں پر غیر قانونی چھاپوں اور گرفتاریوں سے گریز کیا جائے، یاد رہے کہ آج خیبرپختونخوا بار کونسل کی گورنرراج اور ایمرجنسی کے خلاف صوبہ گیر ہڑتال رہی اور اس دوران وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed