مانسہرہ ٹریفک حادثات ‘ 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق’ ایک زخمی

ضلع مانسہرہ کے سی پیک روڈ ہاتھی میرا کے قریب المناک حادثہ ہوا، جس میں ایک آلٹو گاڑی ٹرک سے جا ٹکرائی، اس حادثہ میں دو بھائی جاں بحق جبکہ تیسرا شخص شدید زخمی ہو گیا۔ادھر مانسہرہ میں اچھڑیاں کے قریب ڈی ایس پی کی گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی ، جس میں پولیس آفیسر کا گنر محمد پرویز جاں بحق ہو گیا، واقعہ کے بعد زخمیوں کو کنگ عبداللہ ہسپتال علاج معالجہ کیلئے منتقل کر دیا ، نعشیں بھی ہسپتال منتقل کی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed