چچازاد بہن کے قتل میں ملوث ملزمان بری

ایڈیشنل سیشن جج پشاور بخت زادہ خان نے چچا کی بیٹی کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو ناکافی شوہد اور عدم ثبوت کی بناء پرمقدے سے بری کرنے کے احکامات کردیئے ، ملزمان کی جانب سے کیس کی پیروی عبدالرحمان ایڈووکیٹ نے کی۔ استغاثہ کے مطابق گرفتار ملزمان غفار اور عالمزیب پر الزام ہے کہ انھوںنے تھانہ شاہ پور کی حدودمیں اپنی چچا کی بیٹی کو قتل کیا، مقتولہ کے والدنے اپنے بھتیجوں پر دعوایدی کی ،جس پر پولیس نے ملزما ن کے خلاف قتل کے مقدمہ کے تحت ملزمان کے تحت مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا، بعدازیں ملزمان ضمانت پر رہاہوئے ، تفیش مکمل ہونے چالان عدالت میں جمع کرادیاگیااوراس کے بعد ملزمان کا ٹرائل شروع ہوا، گزشتہ روز ملزمان کا ٹرائل مکمل ہوا، عدالت نے ناکافی شواہد اور عدم ثبوت کی بناء پر ملزمان کو قتل کے مقدمہ سے بری کرنے کے احکامات جاری کردیئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed