چارسدہ،لین دین کے تنازع پر دوافراد قتل،4زخمی

لین دین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔افسوسناک واقعہ تحصیل تنگی کے علاقہ امیرآباد میں پیش آیا، وجہ تنازع لین دین بتائی جا رہی ہے، ملزموں کی فائرنگ سے 2 افراد قتل، خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو پشاور کے ایک آر ایچ منتقل کردیا گیا، واقعہ کی قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed