لانگ مارچ کے بینرز ہٹانے پر 7 پولیس اہلکار معطل

پشاور میں اسلام آباد لانگ مارچ کے بینرز ہٹانے پر سات پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے معطل ہونے والے سات پولیس اہلکاروں کو پولیس لائن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی ہے یونیورسٹی روڈ سمیت شہر کے مختلف مقامات پر اسلام اباد لانگ مارچ کی بینرز اتار دی گئی تھی جس کا صوبائی حکومت نے نوٹس لیتے ہوئے اس کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی گئی ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق بینرز اتارنے کے الزامات میں سات پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے تاہم پولیس کے حکام نے اس کی تصدیق نہیں کی ہے معطل ہونے والے پولیس اہلکار مختلف سٹیشنز میں تعینات تھے جن میں زیادہ تر کانسٹیبلز شامل ہے۔صوبائی حکومت نے اسلام اباد لانگ مارچ کے بینرز ہٹانے کے حوالے سے سخت تحقیقات کے احکامات بھی جاری کی ہے

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed