ایم-1 موٹروے کھول دی گئی، سوات ایکسپریس وے بحال

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے مطابق خیبرپختونخوا سے اسلام آباد آنے والی موٹروے ایم-1 کو کرنل شیر خان انٹرچینج سے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔موٹروے پولیس کے مطابق ایم-16 سوات ایکسپریس وے کو بھی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے جس کے بعد دونوں شاہراہوں پر آمدورفت بحال ہوگئی ہے۔نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ سفر کے دوران ٹریفک قوانین کی پابندی کریں اور موٹروے پر احتیاط سے ڈرائیونگ کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed