6ستمبر یوم دفاع کے حوالے سے دی سمارٹ سکول گل بہار میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں آرمی میجر کامران نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی ،اس موقع پہ سکول کے طلباء و طالبات نے بھی جوش خروش سے شرکت کی اور اپنے شہداء کو خراج عقیدت اور وطن کے بہادر محافظوں کا سلام پیش کیا اس موقع پہ میجر عامر نے قومی شہداء کی تصاویر پر مشتمل ایک یادگاری فریم ڈائریکٹر انعام متین کو پیش کیا۔







