بنوں میں زمین تنازعہ پر فائرنگ’ خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق’2زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں زمینی تنازعہ پر فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے، جس میں خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بکاخیل میں دو فریقین کے درمیان جاری زمینی تنازع پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا، اس واقعہ میں خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ بنوں میں زمینی تنازعہ پر فائرنگ کے خونی واقعہ کی اطلاع پر پولیس نے علاقہ میں سرچ آپریشن کردیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed