ناہید بلال کو ایف آئی اے میں انسپکٹر کے عہدے پر ترقی مل گئی

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سب انسپکٹر ناہید بلال کو انسپکٹر (بی پی ایس 16) کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔ ایف آئی اے انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ آفس آرڈر کے مطابق 13 اگست 2026 کو منعقدہ ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے اجلاس کی سفارشات اور ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی منظوری کے بعد یہ ترقیاں دی گئیں۔ جاری شدہ مراسلے کے مطابق ناہید بلال سمیت ترقی پانے والے دیگر تمام افسران اپنے نعم البدل عہدوں پر ایک سال کی آزمائشی (پروبیشن) مدت پر کام کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed