ویت کے وزیرِ خارجہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

کویت کے وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر ایک اہم سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزارتِ امورِ خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری (مشرقِ وسطیٰ) زاہد حسین نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور اور مختلف شعبوں میں قریبی تعاون کے مزید فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed