اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے لکی مروت سے آنے والا امیدوار جان کی بازی ہار گیا

پولیس کے مطابق بھرتی ٹیسٹ کے لیے آنے والا 25 سالہ اسحاق دوڑ کے دوران اچانک گرکر بےہوش ہوا، اسحاق کو ایمبولینس کے ذریعے پمز اسپتال ایمرجنسی وارڈ منتقل کیا گیا۔

اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے ڈاکٹرز کے مطابق نوجوان راستے میں ہی دم توڑ چکا تھا، جاں بحق ہونے والے اسحاق کا تعلق سرائے نورنگ لکی مروت سے تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed