بی آر ٹی انتظامیہ نے ای آر 16 کی سروس جزوی بند کر دی

بی آر ٹی انتظامیہ نے 18 میٹر بسوں کی بجائے 12 میٹر بسیں استعمال کرنا شروع کر دیے ہیں جبکہ ای ار 16 کی سروس بھی جزوی طور پر بند کر دی گئی ہے بی ار ٹی انتظامیہ نے اج سے چمکنی تا کارخانوں اپریشن میں استعمال ہونے والے 18 میٹر بسوں کی استعمال بند کر دیے ہیں اب 12 میٹر بس ای ار ون پر چلی گئی جبکہ 18 میٹر بسوں کو دیگر روٹس پر چلایا جائے گا بی ار ٹی ذرائع کے مطابق مختلف سروسز کا اغاز شروع کیا جا رہا ہے جس کے باعث مین فیڈرل روٹس پر گاڑیوں کی بڑی تعداد میں کمی شروع کی گئی ہے جس کے باعث مسافروں کو شدید ترین مشکلات بدر پیش ا رہی ہے تعلیمی اداروں کے چھٹیوں کے باعث بھی ایک سروس بند کی گئی ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بی ار ٹی میں مسافروں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed