ڈیرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

علاقہ مقیم شاہ میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ملک الہی بخش کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ شورکوٹ کی حدود علاقہ مقیم شاہ میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے علاقے کی سیاسی و سماجی شخصیت ملک الہی بخش ولد شیرزمان کانجو سکنہ مقیم شاہ کو قتل کردیا، اور موقع سے فرار ہوگئے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو ہسپتال منتقل کرنے کے بعد واقعہ کی تفتیش شروع کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed