امریکا میںیوم آزادی کی تقریبات کے دوران اسرائیلی جھنڈے نذرِ آتش

امریکا کے 250ویں یوم آزادی کے موقع پر ہونے والی تقریبات کے دوران امریکی شہریوں کی اسرائیلی جھنڈے جلاتے ہوئے ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں امریکا میں کئی شہریوں نے یوم آزادی کے موقع پر روایتی انداز میں آتش بازی کر کے جشن منانے اور حب الوطنی کا اظہار کرنے کے بجائے اسرائیلی جھنڈوں کو جلایا اور پیروں تلے روندا۔امریکی شہریوں کی اسرائیلی جھنڈے نذرِ آتش کرتے وائرل ہونے والی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر امریکا کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر ایک نئی بحث چھیڑ دی۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں امریکی شہری اسرائیل کے امریکا پر اثر انداز ہونے اور فلسطینیوں کی نسل کشی کرنے پر شدید تنقید کرتے بھی نظر آ رہے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed