ٹرمپ نے کرپٹو کرنسی سے ایک ارب ڈالر کمالئے

امریکا کے صدر ٹرمپ نے اپنے ذاتی مالیاتی اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی۔امریکی ٹی وی کے مطابق صدر ٹرمپ نے کرپٹو کرنسی کاروبار سے ایک ارب ڈالر سے زیادہ کمائے، جبکہ سی آئی سی ڈیجیٹل سے بھی 636 ملین ڈالر کمائے۔ رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کے ذاتی اثاثوں کی تفصیلات 9 سو سے زائد صفحات پر مشتمل دستاویز میں جاری کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed