بھارت میں نیتن یاہو کی پوجا کرنے والا ہندئوں کا فرقہ

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں ہندو بابوں کو اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پوجا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر گیبریئل نامی اکانٹ سے یہ ویڈیو شیئر کی گئی۔ویڈیو میں کیپشن میں لکھا ہے کہ جب مجھے لگتا کہ بھارتی اس سے زیادہ کچھ مضحکہ خیز حرکت نہیں کرسکتے، (تبھی وہ کچھ ایسا نیا کردیتے ہیں ہم ہکا بکا رہ جاتے ہیں۔کیپشن میں بتایا گیا کہ بھارت میں کچھ ایسے فرقے بھی ہیں جو اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پوجا پاٹ کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed