صوبے کی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کر دی گئی ہے جبکہ 25 مئی کو پرائمری مڈل اور ہائی سکولوں میں نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات اج سے شروع ہو جائے گی جو کہ 31 اگست تک جاری رہی گی صوبے کی میدانی علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اغاز یکم جون سے ہوگا 22 مئی سے جمعہ ہفتہ کی تعداد جبکہ 27 مئی سے عید کی تعطیلات ہوگی جبکہ صوبے کے سر ترین پہاڑی علاقوں میں تعطیلات یکم جولائی سے 31 جولائی تک ہوں گے۔جبکہ گزشتہ روز پرایمری مڈل اور ہائی سکولز میں پانچویں جماعت اٹھویں جماعت کی طلبہ کو الوداعی پارٹیاں بھی دے دی گئی مختلف الوداعی پارٹیوں کے حوالے سے منعقدہ تقریبات میں انڈیا کے گانے بھی تقریب کا حصہ بنی







