خیبر پختونخوا پولیس میں1500 خا لی اسا میوں پر بھر تی کی جا ئے سال 2024 میں ٹیسٹ کے ذر یعے 999امید وار کا میا ب ہو گئے اور انٹر ویو میں بھی کامیا بی حاصل کی لیکن بعض با اثر بچوں کو شامل کر کے صر ف 92 بھر تیا ں کی گئی اور باقی تمام کا میاب امید واروں بغیر کسی وجہ نظر انداز کیا گیا جبکہ اب بھی درجنو ں اسا میاں خالی پڑ ی ہو ئی ہے صوبے کے اعلی تعلیم یا فتہ بیر وگار نو جوانو ں کو فوری طور خالی اسا میو ں پر بھر تی کر ے ٹیسٹ اور انٹر ویو میں کامیا ب ہو نے والے اعلی تعلیم یا فتہ بیرو ز گار نو جوانوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ تمام 999 پا س امید واروں کے ساتھ انصا ف کیا جائے با قی امید واروں کو اگلے مر حلے میں بھر تی کی جائے میر ٹ کو یقینی بنا یا جائے یہ نو جوان اپنے خاندانو ں کا سہارا بنیں اس وقت دہشتگر دی کیخلاف جنگ میں پولیس کی بڑ ی قربا نیا ں ہے اور صوبے کے مختلف علا قوں میں پولیس اہلکا ر شہید ہو رہے ہیں صوبا ئی حکومت چیف جسٹس پشاور ہا ئیکور ٹ ، آئی جی پولیس سے اپیل کرتے ہے کہ وہ 1500 خالی اسا میو ں پر فوری طور پر تعلیم یا فتہ نوجوانو ں کو روزگار دیں ٹیسٹ اور انٹر ویو میں کا میاب ہونے والے امید واروں کو فوری طور پر ترجیح دے دیں یہ نو جوان خیبر پختو نخوا پولیس میں فر نٹ لائن کا کردار ادا کر ینگے اس وقت پولیس میں بھر تیوں میں اشدت ضر ورت ہے لہذہ سال 2024 میں ٹیسٹ اور انٹر ویو میں کامیاب ہونے والے امید واروں کو فوری طور پر بھر تی کیا جا ئے اور ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے خیبر پختو نخوا پولیس انتہا ئی بہادر پولیس ہے اورٹیسٹ انٹر ویو میں کا میاب ہونے والے یہ نوجوان پشاور اور صوبے میں اپنا اہم کردار امن وامان کے صورتحال میں ادا کر ینگے اور خیبر پختونخوا پولیس کا نام مزید روشن کر ینگے اور ان خاندانوں کو روزگار بھی مل جائیگا ٹیسٹ اور انٹر ویو میں پاس ہونے والے 999 امید واروں کو انصاف فراہم کیا جائے اور کی بھرتیوں کو یقینی بنا یا جائے







