خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیاگیا

صوبائی اسمبلی کا اجلاس کل بروز پیر سے دوبارہ شروع ہو جائے گا صوبائی اسمبلی کے طویل ترین سیشن میں عید سے قبل اراکین صوبائی اسمبلی کو ٹی اے اور ڈی اے دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے رپورٹ مرتب کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے صوبائی اسمبلی کے اج ہونے والی اجلاس میں اہم قراردادوں کی منظوری دی جائے گی سی این جی اسٹیشنز کی بندش اٹے کی سپلائی پر پابندی کے حوالے سے خصوصی قرار کی منظوری متوقع ہے صوبے میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات کے حوالے سے بھی بحث میں حصہ لیا جائے گا نئے صوبائی وزرا خلف کے بعد کے بعد اج صوبائی اسمبلی میں پہلی بار ائیں گے سیکیورٹی صورتحال کے باعث اسمبلی کی ارد گرد خصوصی انتظامات کی ہدایات کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed