ایف آئی اے نے لاکھوں روپے کی بقایا جات کی ادائیگی کیلئے پیسکو کے ناہندگان کو نوٹسز جاری کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے ایف ائی اے نے پشاور کے 38 سب ڈویژن کا تمام ریکارڈ حاصل کیا ہے بجلی چوروں سمیت دیگر الزامات کے تحت پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے بعض ملازمین کے خلاف بھی ایف ائی اے ذرائع کے مطابق تحقیقات شروع کر دی ہے ان ملازمین پر مختلف الزامات عائد ہے جبکہ بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ اپریشن عید کے بعد شروع کیا جا رہا ہے مختلف سب ڈویژن میں ایف ائی اے پولیس اور پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی اپریشن کرے گی پرائیویٹ ناہندگان کمرشل نائندگان سرکاری ڈیپارٹمنٹ پرائیویٹ ڈیپارٹمنٹ گھریلو ناہندگان کو نوٹسز جاری کر دی ہے سرکاری ڈیپارٹمنٹ کی بجلی بند کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے اور اب تک درجنوں ڈیپارٹمنٹ کو نوٹسز جاری کیے گئے ہیں سرکاری ڈیپارٹمنٹ کے ذمے لاکھوں روپے کے بقائے جات ہے۔







