پاکستان کے سابق مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی چارسدہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے مولانا ادریس کی شہادت پر ان کے خاندان واہوں سے تعزیت کی۔معروف سابق کرکٹر نے مولانا ادریس کی شہادت پر ان کے بیٹے مولانا انس اور بھائیوں سے تعزیت کی، یاد رہے کہ دیگر سیاسی رہنماوں کی طرح سابق سٹار کرکٹر شاہد آفریدی چارسدہ پہنچ گئے ۔







