وفاقی آئینی عدالت کے ملازمین کے الائونسز میں50 اضافہ

چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے عدالت کے ملازمین کے الائونسز میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی ۔ایڈیشنل رجسٹرار ایڈمن کی جانب سے جاری آفس آڈر کے مطابق ملازمین کے جوڈیشل اور یوٹیلیٹی الانس میں موجودہ بیسک سیلری کے 50فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔حکم نامے کے مطابق نئے الائونسز کا اطلاق وفاقی آئینی عدالت کے تمام ملازمین پر فوری طور پر ہوگا جبکہ اضافی الائونسز غیر معمولی چھٹی کے دوران قابل قبول نہیں ہوں گے۔آفس آرڈر کے مطابق اخراجات عدالت کے مالی سال 2025-26ء کے مختص بجٹ سے پورے کیے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed