بڈھ بیر میں بیوہ خاتون کو گھر کے اندر قتل کر دیاگیا

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں بیوہ خاتون کو گھر کے اندر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا’محلہ خدوزئی شہاب خیل کے رہائشی امین اللہ ولد محمد نور نے رپورٹ درج کرائی کہ شیخ محمدی میں مقیم اس کی 40 سالہ ہمشیرہ مسماة(م)بیوہ حضرت خان کو نامعلوم افراد نے گھر کے اندرفائرنگ کرکے قتل کیا، وہ جائے وقوعہ پر پہنچا تو ہمشیرہ کی خون میں لت پت لاش پڑی ملی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed