خیبرپختونخوا کا نئے مالی سال کا بجٹ 25 جون کو پیش کیا جائیگا

نئے مالی سال کا صوبائی بجٹ 25 جون کو پیش کیا جائے گا۔نہیے مالی سال 2026.27 کے بجٹ کے حوالے سے تجاویز کو فائنل کرنے کا عمل شروع کیا جا رہا ہے ا ایم ایف کی خصوصی ٹیم ائندہ ہفتے پشاور ائے گی اور بجٹ کے حوالے سے انہیں باقاعدہ طور پر بریفنگ دی جائے گی سرکاری ذرائع کے مطابق نئے مالی سال کے بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں وغیرہ کے حوالے سے فیصلہ وفاقی بجٹ پیش کرنے کے بعد کر دیا جائے گا تا ہم مختلف ٹیکسز میں اضافے کی تجاویز زیر غور ہے مختلف ڈیپارٹمنٹ میں خالی اسامیوں پر بھرتی کی جائے گی بعض اہم امور کے حوالے سے سبسڈی ختم کی جائے گی ذرائع کے مطابق ٹیکسز کے حوالے سے ڈیپارٹمنٹ کے تجاویز کو فائنل کیا جا رہا ہے مختلف شعبوں کو حاصل چھوٹ ختم کرنے کی تجاویز ہے مختلف قبائلی علاقوں کے لیے ٹیکسز کو ختم کرنے کی تجاویز ہے قبائلی علاقوں میں نئے ٹیکسز لگانے کی تجاویز ہے۔ذرائع کے مطابق نئے مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے ملازمین کی بعض اہم امور مسائل اپگریڈیشن پر انے والے اخراجات کی بارے میں بھی مختلف تجاویز اور غور کیا جا رہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed