زیادہ چکنائی والی غذا دماغ میں بیکٹیریا منتقل کرتی ہے,نئی تحقیق

امریکی ریاست جورجیا کی ایموری یونیورسٹی میں نئی تحقیق سامنے آئی ہے۔چوہوں پر کی گئی تحقیق میں زیادہ چکنائی والی غذا کے اثرات دیکھے گئے۔
ماہرین کے مطابق اس غذا سے آنتوں میں بیکٹیریا کا توازن بگڑ جاتا ہے۔یہ بیکٹیریا ویگس نرو کے ذریعے دماغ تک پہنچ سکتے ہیں۔
تحقیق میں الزائمرز اور پارکنسنز کے مریض چوہوں کے دماغ میں بھی بیکٹیریا کی کم مقدار پائی گئی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اعصابی بیماریوں کی ابتدا ممکنہ طور پر آنتوں سے ہو سکتی ہے۔اس دریافت سے مستقبل میں علاج کی حکمت عملی میں بڑی تبدیلی ممکن ہے۔علاج کا ہدف دماغ کے بجائے آنتیں بھی بن سکتی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed