ہسپتالوں میں میڈیکل ریپس کے داخلے پر پابندی عائد

سرکاری ہسپتالوں میں میڈیکل ریپس پر پابندی کے حوالے سے سخت احکامات دوبارہ جاری کر دی ہے۔مختلف الزامات کے تحت میڈیکل ریپس کے سرکاری ہسپتالوں میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے سرکاری ہسپتالوں میں مقررہ اوقات کار سے قبل اور بعد میں انے والے میڈیکل ریپس کے حوالے سے سخت اقدامات دوبارہ تینوں بڑے ہسپتالوں کی انتظامیہ اور پشاور کے پانچ چھوٹے ہسپتالوں نے جاری کر دیے ہیں میڈیکل رپس کے حوالے سے سخت ترین اقدامات کی ہدایات کی گئی ہے میڈیکل رپس کے حوالے سے جاری کردہ پالیسی پر عمل درامد کی سختی سے ہدایات کرتی ہوئی ان کے خلاف کاروائی کی ہدایت بھی کی ہے ۔ذرائع کے مطابق میڈیکل ریپس کے حوالے سے بعض پرائیویٹ پریکٹس کرنے والے ڈاکٹرز کے حوالے سے بھی تحقیقات کی جا رہی ہے مختلف الزامات کے تحت بعض میڈیکل ریپس کی سرکاری ہسپتالوں میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ان کی تفصیلات صوبے کے مختلف سرکاری ہسپتالوں کو بھجوا دی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed