صوبے کے نام کی تبدیلی پر 50 کروڑ روپے تک کے اخراجات کا تخمینہ لگا دیا ہے ۔صوبے کے نام کی تبدیلی کے ساتھ ہی سرکاری وغیرہ سرکاری کاغذات میں صوبے کا نام تبدیل کیا جائے گا سرکاری ملازمین کو نئے سرکاری کارڈ فراہم کی جائیں گے۔سرکاری ملازمین کی سرکاری کارڈ کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ سرکاری کاغذات پر بھی ناموں کی تبدیلی کی جائے گی سرکاری دفاتر کے علاوہ پرائیویٹ دفاتر میں بھی نام کی تبدیلی پر نئے کاغذات بنیں گے سرکاری ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت وفاقی حکومت اور پرائیویٹ اداروں کو بھاری اخراجات برداشت کرنے پڑھیں گے صوبے کا نقشہ نے نام کے ساتھ بنے گا وفاقی سطح پر اور صوبائی سطح پر نام کی تبدیلی کے حوالے سے اخراجات کے حوالے سے رپورٹس مرتب کی جا رہے ہیں







