لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 خواجہ سرا قتل

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت دو خواجہ سرا قتل کر دیئے گئے، یہ واقعہ سرائے نورنگ سبزی منڈی کے ساتھ واقع مارکیٹ میں پیش آیا۔فائرنگ کے اس واقعہ میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے خواجہ سراوں کی شناخت ذاکر اور ڈالر کے ناموں سے ہوئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 نے دونوں لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرائے نورنگ منتقل کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed