سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس ،ججز کیخلاف 30شکایات خارج

سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کے خلاف 30 شکایات خارج کردیں۔اسلام آباد میں ہونے والے سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جوڈیشل کونسل نے پانچ شکایات پر ججز سے جواب طلب کرلیا، سپریم جوڈیشل کونسل نے 36 زیرالتوا شکایات میں سے 30 نمٹائیں۔ترجمان نے مزید بتایا کہ اعلامیہ میں ججز کے کوڈ آف کنڈکٹ اور سپریم جوڈیشل کونسل کے رولز میں ترمیم کا بھی جائزہ لیا گیا، کوڈ آف کنڈکٹ اور رولز میں ترمیم کیلئے جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی گئی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed