پشاور بارایسوسی ایشن کا یوم تشکرمنائے گی

پشاور بار ایسوسی ایشن آج پارلیمنٹ سے ختم نبوت کے منکرین کو کفریہ عقائد کی بنیاد پر غیر مسلم قرادیئے جانے کے پچاس سال مکمل ہونے پر یوم تشکر کے طور پر منائے گی تاکہ ختم نیوت کی اہمیت وفضیلت عوامی سطح پر اجاگر ہو، اس حوالے سے گیارہ بجے بمقام نیوباروم پشاور بار اسلامک ریسرچ سکالر وارث خان ختم نبوت ۖ پر مختصر بیان بھی کریں گے ، دوسری جانب پشاور بار نے صوبائی اور وفاقی حکومتوں سے سرکاری سطح پر بھی ختم نبوت کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے خصوصی تقریبات کے انعقاد کا مطالبہ کیاہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed