پشاور میں درجہ حرارت 40ڈگری سینٹی گریڈ تک جاپہنچا ،ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

صوبائی دارالحکومت پشاور میںشدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کے بعد درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاپہنچا جس کے بعد ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران پشاور کا موسم مزید گرم ہونے کا امکان ہے، رواں ہفتے شہر کا درجہ حرارت 43 ڈگری تک جاسکتا ہے۔پشاور میں ہوا میں نمی کا تناسب 23 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے،گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر اور گردونواح میں ہیٹ ویو کا الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed