عدنان جلیل ایڈورڈز کالج پشاور کے بورڈ آف گورنرز کے ممبر نامزد

گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے عدنان جلیل کوتاریخی تعلیمی درسگاہ ایڈورڈزکالج پشاور کے بورڈ آف گورنرز کا ممبر نامزد کر دیا ہے ۔ اس حوالے سے گورنر کی کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیاگیا ہے ۔گزشتہ روزسیکشن آفیسر کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق ایڈوڈزکالج اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کی جانب سے سفارش کی روشنی میں گورنرخیبرپختونخوا نے عدنان جلیل کو تین سال کیلئے تاریخی تعلیمی درسگاہ ایڈورڈزکالج پشاور کے بورڈ آف گورنر کا ممبر نامزد کردیاہے ۔ اس فیصلے کوایڈ ورڈینز اور شعبہ تعلیم اور پشاور کے مختلف مکا تب فکر نے گورنر کا بہتر اقدام قرار دیا اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ اس تاریخ درسگاہ کا معیار بہتر بنانے میں اہم کر دار ادا کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed