تحریک انصاف کا وفاق ، پنجاب اورپختونخوا میں حکومت بنانے کا اعلا

 

اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  عوام کے مینڈیٹ کا احترام کیا جائے ،ہمارے آزاد امیدوار رابطے میں ہیں، پارٹی کے وفادار ہیں اور پارٹی کے ساتھ رہیں گے۔

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا کہ آج پاکستان کی جمہوریت کا اہم ترین دن ہے ، ہم تین اسمبلیوں کو ختم کرتے ہوئے نئے انتخابات کی جانب بڑھے ، سپریم کورٹ کی مداخلت سے 8 فروری انتخابات کا فیصلہ ہوا، الیکشن کمیشن کی ذمہ داری تھی کہ 2 بجے تک نتائج دیتے ، صبح 10 بجے تک نتائج کا عمل ہر صورت مکمل ہونا چاہیے تھا۔

2 تبصرے. Leave new

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed