جامعہ پشاور میں نجی گارڈ نے سکیورٹی سپروائزر کو قتل کر دیا

شعیب جمیل

جامعہ پشاور میں سکیورٹی گارڈ نے سکیورٹی سپروائزر کو قتل کر دیا ‘ پشاور یونیورسٹی میں روٹین کے مطابق سپروائزر ثقلین بنگش سکیورٹی انتظامات چیک کر رہے تھے ‘انٹرنیشنل ہاسٹل ڈیوٹی پر موجود پرائیویٹ سکیورٹی کمپنی کے سکیورٹی گارڈ مسعود سے گیٹ کھولنے کے دوران پستول گر کر فائر ہوگئی جس کے نتیجے میں سپروائزر لگ کر زخمی ہواجو بغرض علاج معالجہ ہسپتال منتقل کیا گیا ‘جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے’موقع سے پستول پولیس قبضہ میں لے لیا گیا ہے جبکہ سکیورٹی گارڈ فرار ہو گیا ہے ڈی ایس پی کیمپس فضل ربی خان نے واقعہ کی تصدیق کر دی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed