خیبر پختونخوا کی قومی اسمبلی کی 16نشستوں پر ضمنی الیکشن19مارچ کو ہونگے

خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی 16 نشستوں پر ضمنی انتخابات 19 مارچ کو ہوں گے۔کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 18 فروری تک مکمل کی جائیگی، کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کرنے کیخلاف اپیلیں 22 فروری تک دائر کی جاسکیں گی، اپیلٹ ٹریبونلز ان اپیلوں کو 27 فروری تک نمٹائیں گے۔28 فروری کو امیدواروں کی نظر ثانی شدہ فہرست جاری کی جائیگی، امیدوار اپنے کا غذات نامزدگی یکم مارچ تک واپس لے سکیں گے، امیدواروں کی حتمی فہرست 2 مارچ کو جاری کی جائیگی اور اسی دن انہیں انتخابی نشانات الاٹ کئے جائینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed