پیپلز پارٹی کے منتخب سینیٹر وقار مہدی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

پیپلز پارٹی کے منتخب سینیٹر وقار مہدی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، الیکشن کمیشن کے مطابق وقار مہدی سندھ سے سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔دوسری جانب فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال ہوگئے، واوڈا کو سپریم کورٹ فیصلے کی روشنی میں بحال کیا گیا جبکہ نثار کھوڑو کی سینیٹ کی کامیابی کا 15مارچ 2022 کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔فیصل واوڈا کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی ہونے والی نشست پر انتخاب کروایا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed