ڈالر کا زوال، پاکستان پر قرضوں میں کمی

امریکی ڈالر کے زوال کے باعث جہاں عام فرد کے حالات بہتر ہونے کی توقع ہے، وہیں پاکستان پر موجود قرضوں میں بھی نمایاں کمی آئے گی۔
امریکی ڈالر گزشتہ کچھ عرصے سے مسلسل پسپائی اختیار کیے ہوئے ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ عروج کی جانب گامزن ہے۔22ستمبر سے(آج) 5اکتوبر کے دوران ڈالر کی قدر میں 15 روپے 80 پیسے کی کمی واقع ہو چکی ہے۔
اس کمی کے بعد پاکستان پر قرضوں کی مالیت میں 1950 ارب روپے کی کمی آئے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed